Surah Al-Rad 13 Ayat 13
Surah Al-Rad 13 Ayat 13 أعوذُ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ. () بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِوَيُسَبِّحُ الرَّعۡدُ بِحَمۡدِهٖ وَالۡمَلٰۤـٮِٕكَةُ مِنۡ خِيۡفَتِهٖ ۚ وَيُرۡسِلُ الصَّوَاعِقَ فَيُصِيۡبُ بِهَا مَنۡ يَّشَآءُ وَهُمۡ يُجَادِلُوۡنَفِى اللّٰهۚ ِ وَهُوَ شَدِيۡدُ الۡمِحَالِؕ ﴿۱۳﴾() پناہ مانگتا ہوں میں اللہ کی شیطان مردود سے () شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےبادلوں کی گرج اس کی حمد کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرتی ہے اور فرشتے اس کی ہیبت سے لرزتے ہوئےاُس کی تسبیح کرتے ہیں وہ کڑکتی ہوئی بجلیوں کو بھیجتا ہے اور (بسا اوقات) اُنہیں جسپر چاہتا ہے عین اس حالت میں گرا دیتا ہے جبکہ لوگ اللہ کے بارے میں جھگڑ رہے ہوتےہیں فی الواقع اس کی چال بڑی زبردست ہے ﴿۱۳I seek refuge with Allah from the accursed satan.() In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.()And Ar-Ra’d (thunder) glorifies and praises Him, and so do the angels because of His Awe,He sends the thunderbolts, and therewith He strikes whom He wills, yet they(disbelievers) dispute about Allah. And He is Mighty in strength and Severe in punishment. (13)(Quran: Surah Al-Rad 13, Ayat:13)
Surah Al-Rad 13 Ayat 13 Read More »