Ramadan Mubarak l رمضان مبارک
يٰٓـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا كُتِبَ عَلَيۡکُمُ الصِّيَامُ کَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّكُمۡ تَتَّقُوۡنَۙ ﴿۱۸۳﴾
Yaa ayyuha alladhina amanu kutiba alaykumu al-siyamu kama kutiba ala alladhina min qablikum la’allakum tattaqun
اے ايمان والو! تم پر اسي طرح روزے فرض کئے گئے ہيں جيسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہيزگار بن جاؤ. ﴿۱۸۳﴾
O you who believe! Fasting is prescribed for you, as it was prescribed for those before you, that you may become righteous. (183)