Surah Al-Rad 13 Ayat 13
أعوذُ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ. () بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
وَيُسَبِّحُ الرَّعۡدُ بِحَمۡدِهٖ وَالۡمَلٰۤـٮِٕكَةُ مِنۡ خِيۡفَتِهٖ ۚ وَيُرۡسِلُ الصَّوَاعِقَ فَيُصِيۡبُ بِهَا مَنۡ يَّشَآءُ وَهُمۡ يُجَادِلُوۡنَ
فِى اللّٰهۚ ِ وَهُوَ شَدِيۡدُ الۡمِحَالِؕ ﴿۱۳﴾
() پناہ مانگتا ہوں میں اللہ کی شیطان مردود سے () شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
بادلوں کی گرج اس کی حمد کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرتی ہے اور فرشتے اس کی ہیبت سے لرزتے ہوئے
اُس کی تسبیح کرتے ہیں وہ کڑکتی ہوئی بجلیوں کو بھیجتا ہے اور (بسا اوقات) اُنہیں جس
پر چاہتا ہے عین اس حالت میں گرا دیتا ہے جبکہ لوگ اللہ کے بارے میں جھگڑ رہے ہوتے
ہیں فی الواقع اس کی چال بڑی زبردست ہے ﴿۱۳
I seek refuge with Allah from the accursed satan.()
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.()
And Ar-Ra’d (thunder) glorifies and praises Him, and so do the angels because of His Awe,
He sends the thunderbolts, and therewith He strikes whom He wills, yet they
(disbelievers) dispute about Allah. And He is Mighty in strength and Severe in punishment. (13)
(Quran: Surah Al-Rad 13, Ayat:13)